اہم خبریں

پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی،ڈالر کی مسلسل اونچی اوڑان برقرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی،ڈالر کی مسلسل اونچی اوڑان برقرار ۔تفصیلات کے مطابق آج بھی کارروباری روز شروع ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوا ڈالر285 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 284 روپے 97 روپے تھی ۔

متعلقہ خبریں