اہم خبریں

خان پور میں شدید آندھی،درخت کار پر گرنے سے اے ایس آئی جاں بحق 1پولیس اہلکار زخمی

خان پور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں شدید آندھی ، خان پور میں تیز آندھی کے باعث درخت کار پر گرنے کا واقعہ ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر پنجاب پولیس موقع پر جاں بحق جبکہ محرر زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے یہ واقعہ خان پور کے گاؤں چک 132 ون ایل میں پیش آیا ، درخت کار گرنے سے تھانہ اسلام گڑھ کے اے ایس آئی حضور بخش جاں بحق اور محرر افضل زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ خبریں