اہم خبریں

عمران خان کی انسدد دہشت گردی عدالت میں پیشی ، پولیس کی گاڑیاں زمان پارک پہنچ گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) انسدد دہشت گردی عدالت اور لاہور ہائیکورٹ پیشی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس کی گاڑیاں زمان پارک پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو پیشی کے لیے پہنچانے والی ایلیٹ فورس کی گاڑیاں اور ایمبولینس زمان پارک پہنچ گئی ۔

متعلقہ خبریں