اہم خبریں

حکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکو مت اورسپر یم کو رٹ آ منے سا منے،حکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ، قو می اسمبلی میں ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی تحریک منظور ، خصوصی کمیٹی چیف جسٹس اور دیگر ججز کے خلاف ریفرنس تیار کریگی، کمیٹی تشکیل کا اختیا ر سپیکر قو می اسمبلی کو تفویض، تحر یک محسن شاہنواز، خورشید جونیجو، صلاح الدین ایوبی، شہناز بلوچ اور شازیہ ثوبیہ سومرو نے پیش کی۔

متعلقہ خبریں