کراچی ( اے بی این نیوز )سعید غنی بتائیں کسی طرح پیپلزپارٹی اپنا میئر بنائے گی،اتنی دھاندلی کرنے کے بعد کہتے ہیں میئر جیالا ہوگا،حافظ نعیم پریس کانفرنس میں پیپلزپارٹی پر برس پڑے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی پوری قیادت کو گرفتار کرلیا،اب بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ فوری الیکشن کراتے ہیں،یہ غلط بات ہے، ہم اسے چیلنج کریں گے۔
