اہم خبریں

حکومتی وفد کی مولانافضل الرحمن سے دھرنے کے مقام کی تبدیلی کی درخواست

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پہنچ گے،پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمن دھرنا کہاں دیں گے فیصلہ کچھ دیر بعد ہوگا

حکومتی وفد نے مولانافضل الرحمنسے دھرنے کے مقام کی تبدیلی کی درخواست کی ہے،مولانافضل الرحمن سپریم کورٹ کے باہر دھرنا جبکہ وفاقی حکومت ڈی چوک پر دھرنے کو منتقل کرنا چاہتی ہے

دھرنے کے حتمی مقام کا فیصلہ ملاقات میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں