اہم خبریں

چو دہ مئی کو انتخابات کا حکم، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چو دہ مئی کو انتخابات کا حکم، الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کل ہوگی، چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں3 رکنی خصوصی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر 3 رکنی خصوصی بینچ کا حصہ ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے 14مئی کو انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائرکر رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں