اہم خبریں

عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے تک سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے فی لیٹرتک سستا ہونے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں کمی منگل تک ہونے کا امکان ۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کرنے کی تجویز متعلقہ محکمے تک پہنچا دی، واضح رہے کہ پیٹرول میں 10 روپے اور ڈیزل 8 روپے کمی کرنے کی تجویز پیش کی گئی جبکہ کمی کا حتمی فیصلہ کل کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں