لاہور(نیوز ڈیسک) دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی،کالعدم تنظیموں 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا کر کے چار انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے راولپنڈی ،سرگودھااورگوجرنوالامیں کی گئی تھی۔ گرفتار ہونے والے دہشتگردوں میں سلمان، شیر زمان ، شیر خان اور ملک اسرار شامل ہیں ۔اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔
