اہم خبریں

لاہور بورڈکے نہم جماعت کے ملتوی پرچوں کا نیا شیڈول جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کردیا،ترجمان لاہور بورڈ نے بتایاکہ ترجمہ القرآن،کیمسٹری اور اسلامیات کے پرچوں کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ،نئے شیڈول کے مطابق نہم جماعت کا ترجمہ القرآن کا پرچہ 17 مئی کو لیا جائےگا،کیمسٹری کا پرچہ 18 مئی اور اسلامیات لازمی کا پرچہ 19مئی کو ہوگا۔

متعلقہ خبریں