اہم خبریں

آئی ایم ایف کی شرط ، پراپرٹی سیکٹر پرمزید ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئندہ بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرط پر پراپرٹی سیکٹر میں مزید ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی ،آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں فائلز کی لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پلاٹ کی لین دین کرنے والے ایجنٹس کو بھی رجسٹرڈ کر نے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کیے جانے کی شرط پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ۔

متعلقہ خبریں