اہم خبریں

عمران نیازی کا آرمی چیف سے متعلق بیان جنونی ذہنیت کا عکاس ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا آرمی چیف سے متعلق بیان جنونی ذہنیت کا عکاس ہے۔ آ ج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کے کہنے پر پی ٹی آئی کے غنڈوں نے دہشت گردی کی حالیہ واقعات کا ماسٹر مائنڈعمران خان ہے ۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم مسلح افواج کیساتھ کھڑی ہے، انہیں کمزور کرنے کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنائیں گے۔جنرل عاصم منیر نے عمران نیازی کی کرپشن کا پردہ فاش کیا اسی وجہ سے وہ پہلے دن سے آرمی چیف کو بدنام کرنے میں لگے ہیں ۔

متعلقہ خبریں