اہم خبریں

کابل ،وائلڈ پولیو وائرس کا کیس ننگرہار میں سامنے آگیا ،4 سالہ بچہ معذور

کابل(نیوز ڈیسک) وائلڈ پولیو وائرس کا کیس ننگرہار میں سامنے آگیا ،4 سالہ بچہ معذور ہوگیا۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق اس سال افغانستان کے صوبے ننگرہار میں 4 سال کا بچہ پولیو سے معذور ہوا ہے یہ رواں سال دنیا میں وائلڈ پولیو وائرس 1 سے 2 کیسز سامنے آئے ہیں ، پاکستان میں بھی ایک بچہ پولیو وائرس کا شکار ہو کر معذور ہو چکا ہے ۔ اس حوالے سے مزید جانچ کرنے کے لیے پشاور، ہنگو اور جنوبی وزیرستان سے حاصلے کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں