اہم خبریں

ڈالر کی اڑان تھم گئی،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14روپے کمی

کراچی ( اے بی این نیوز   )ڈالر کی اڑان تھم گئی، انٹربینک میں اچانک بڑی کمی،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14روپے کمی،284روپے پر ٹریڈنگ ہو ئی ،گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ 8روپے 71پیسے اضافہ ہواتھا،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت پہلی بار ریکارڈ 298 روپے تک پہنچ گئی تھی، کاروباری ہفتے کے آخری روزانڈیکس میں مثبت رجحان ،،مارکیٹ میں 21پوائنٹس کااضافہ ہوا اور 41 ہزار347 پر ٹریڈنگ ہو ئی۔

متعلقہ خبریں