اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان علماء کونسل کی اپیل، آج ملک بھر میں یوم استحکام منانے کا اعلان ،ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان علماء کونسل کی طر کی جانے والی اپیل پر ملک بھر کے علماء و مشائخ، خطیبوں اور آئمہ آج یومِ استحکامِ پاکستان منائیں گے ، جمعہ کے خطبات میں ملکی سلامتی کے دعائیں اور پرتشدد واقعایات کی مذمت کی جائے گی ۔
