اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فوٹوگرافر کا انوشکا کو سرکہنا مہنگا پڑ گیا،ویرات کوہلی کا جواب سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ریسٹورنٹ سے کھانا کے بعد ہوٹل کے باہر فوٹوگرافرز نے گھیر لیا جس پر انہوں نے تصاویر کیلئے پوز دیے، اس دوران انوشکا کو اپنے کیمرے کی جانب آنے کا کہنے کہ لیے فوٹوگرافر نے غلطی سے انوشکا سر کہہ دیاجس پر تصویر بنوانے کے بعد ویرات کوہلی نے دلچسپ انداز میں کہا کہ اب مجھے ’ویرات میڈم‘ بھی کہہ دو اس پر فوٹوگرافرز سمیت انوشکا شرما کا بھی قہقہہ لگانے پر مجبور کر دیا ۔
