اہم خبریں

جاپان میں دنیا کا سب سے مہنگا آم کاشت کیا جانے لگا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان میں دنیا کا سب سے مہنگا آم کاشت کیا جانے لگا ،آم کی قیمت 230 ڈالر جو 66 ہزار ڈالر بنتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں کسان، ہیرویوکی ناکاگاوا کئی طریقہ کار کی مدد سے اسے کاشت کرتے ہیں جس کی وجہ سے آم کی فصل دسمبر میں بھی دستیاب ہوتی ہے کیونکہ آم کی فصل کے کمرے کا درجہ حرارت 36 درجے سینٹی گریڈ تک رکھا جاتا ہے ، ہیرویوکی 2011 سے برفیلے خطے میں بھی نایاب آم اگارہے ہیں ، انہوں نے آم کے برانڈ کا نام ہوگوکِن نو تایئو رکھا ہے جس کا مطلب (برف میں سورج) ہے ۔

متعلقہ خبریں