اہم خبریں

بھارتی محکمہ موسمیات نے وارننگ دیدی ، موچا طوفان بنگلادیش اور میانمار سے ٹکرانے کا خطرہ

کولکتہ(نیوز ڈیسک)بھارتی محکمہ موسمیات نے وارننگ دیدی ، موچا طوفان بنگلادیش اور میانمار کو اتوار کو ٹکرائے گا ۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش اور میانمار کے نشیبی علاقوں سے لوگوں کا انخلا کرا دیا گیا ، شدید سمندری طوفان کا خدشہ ۔بھارتی محکمہ موسمیات نے بھی الرٹ دیدیا، موچا طوفان اتوار کو بنگلادیش اور میانمار کے سرحدی ساحلی علاقے سے ٹکرا سکتا ہے ،طوفان سے 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی جس نقصان میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔

متعلقہ خبریں