اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان کی تصویر پروفائل پکچر پر لگادی ۔ تفصیلات کے مطابق نے شاہین آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے پیارے نبی اکرم ﷺ نے کہا تھا کہ مومنوں کی آپس میں ایک دوسرے سے محبت اور ہمدردی کی مثال ایک جسم کی طرح ہے، جب اس کا کوئی حصہ تکلیف میں ہوتا ہے تو سارا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے،یہ یاد رکھنا ہے کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ نے امن کا پیش ٹیگ بھی استعمال کیا انہوں نے کہا پانے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پروفائل پکچر عمران خان کی تصویر بھی لگا دی ۔
