اہم خبریں

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوسکی ،راجہ عامر عباس وکیل عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )راجہ عامر عباس وکیل عمران خان کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوسکی کیونکہ آج سپریم کورٹ کا بینچ دستیاب نہیں، بتا دیا گیا ہے، فواد چودھری بدستور سپریم کورٹ میں موجود، عمارت کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

 

متعلقہ خبریں