اہم خبریں

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان بھر میں عوام کہیں بھی باہر نہیں نکلے،مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان بھر میں عوام کہیں بھی باہر نہیں نکلے،حکومت کو ان شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیےآج سامنے آئی اڈیوز سے ثابت ہوگیا تخریب کاری کا منصوبہ عمران خان نے بنایا تھا،وہ تنصیبات مارک کی ہوئی تھیں جہاں اسکی گرفتاری کی صورت میں حملہ کیا جانا تھا۔

 

متعلقہ خبریں