کراچی ( اے بی این نیوز )ڈالر روپے کے مقابکے میں تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا،انٹر بینک میں ڈالے 38.5 مہنگا ہو نے کے بعد 290 روپے 22 پیسے کا ہو گیا، جس کے بعد روپے کی قدر مزید نیچے آگئی، گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر میں ڈالر 284روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔