اہم خبریں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں بعد بھی انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوسکی۔

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )ملک بھر میں 24 گھنٹوں بعد بھی انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہوسکی۔ملک بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے انٹر نیٹ سروس بند کی گئی ہے،پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے وضاحت کرتے ہو ئے مزید بتایا کہ انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی درخواست پر بند کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں