اہم خبریں

گورنرپنجاب کا کور کمانڈر لاہورسے ٹیلی فونک رابطہ، خیریت دریافت کی

لاہور(نیوزڈیسک)گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کور کمانڈر لاہور کو ٹیلی فون کرکے ان سے ان کی اور اہلخانہ کی خیریت دریافت کی ہے۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ حملہ کرکے ایک اہم اور قائد اعظم سے نسبت رکھنے والے قومی اثاثے کا نقصان کیا گیا، ہماری اقدار اور اعلیٰ روایات کو نقصان پہنچایاگیا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ شر پسندی اور انتشارکاجلد خاتمہ ہوگا۔

 

https://youtu.be/olE9K5lx9-w

متعلقہ خبریں