اسلام آباد ( اے بی این نیوز )منی لانڈرنگ ریفرنسمیںوزیراعظم شہباز شریف، حمزہ بے گناہ قرار، (نیب) نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سپلیمنٹری رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی۔ احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی اور کیس کی مزید سماعت 24 مئی تک ملتوی کر دی
