اسلام آباد (اے بی این نیوز ) عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت ،عدالت نے نیب کی چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور عمران خان کا آٹھ روز کا جسمانیریمانڈ دیا ہے،اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نیب نے عمران خان کی چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
