پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں تحریکِ انصاف کے مشتعل کارکنان نے ایمبولینس کوآگ لگادی،مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں بھی گھس کر سرکاری سامان لوٹ لیا اور عمارت کو آگ بھی لگادی،بدھ کو پشاور میں شیر شاہ روڈ پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے ایدھی ایمبولینس کو روک کر اس پر ڈنڈے برسائے اور مریض کو اتارا کر ایمبولینس کو جلا دیا،مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں بھی گھس کر سرکاری سامان لوٹ لیا اور عمارت کو آگ بھی لگادی۔
