اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے کے اضافے کے بعد قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے ہوگئی۔10 گرام سونا 2744 روپے بڑھ کرایک لاکھ 97 ہزار274 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز اضافےسے2031 ڈالرز فی اونس ہے۔
