اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج، مرکزی رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کو غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا گیا حالانکہ وہ مقدمات کی پیروی ہی کرنے آئے تھے ۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران کان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کراوادی ہے ۔۔
