اہم خبریں

سابق وزیراعظم سردار تنویرا لیاس خان کی پارٹی رکنیت بھی منسوخ

مظفرآباد(نیوزڈیسک) صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیرسردار عبد القیوم نیازی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی پاداش میں سابق وزیراعظم وسابق صدر تحریک انصاف سردار تنویر الیاس خان کی پارٹی رکنیت منسوخ کر دی۔ ذرائع کے مطابق سردار عبدالقیوم نیازی نے گزشتہ روز سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بیان بازی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر سردار تنویر الیاس کی بنیادی رکنیت منسوخ کی۔

متعلقہ خبریں