اہم خبریں

عمران خان کی عدالت میں پیشی،ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر بھی پولیس لائن روانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عمران خان کا نیب آفس میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا، جبکہ نیب عمران خان کو احتساب عدالت پیش کرنے کا فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر بھی جوڈیشل کمپلیکس سے پولیس لائن ایچ الیون روانہ ہوچکے ہیں۔ عمران خان کو جسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا۔ نیب احتساب عدالت سے عمران خان کے جسمانی ریمارنڈ کی استدعا کرے گا۔

متعلقہ خبریں