اہم خبریں

راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام کل ہونےوالے نویں جماعت کے پرچے منسوخ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام کل ہونےوالے نویں جماعت کے پرچے منسوخ، چیئرمین بورڈ محمد عدنان خانمنسوخ ہونےوالے پیپر کے لیے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔

متعلقہ خبریں