راولپنڈی (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کارکنان کا میونسپل کارپوریشن آفس پر حملہ،میونسپل کارپوریشن آفس کے باہر لگے نواز شریف کی تصویر والے بورڈ کو اگ لگا دی گئی،مشتعل کارکنان نے چار گاڑیوں کے شیشے توڑدیئے، دو پولیس اہلکاروں کی موٹر سائیکلوں کو اگ لگا دی،مظاہرین نے میونسپل کارپوریشن آفس کے اسٹور میں توڑ پھوڑ بھی کی۔
