کراچی ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما علی زیدی کو کالا پل سے گرفتار کر لیا گیا ۔اس کے علاوہ بھی مزید گرفتاریاں کرنے کا منصوبہ تیار ہے،ملک بھر میں اس وقت احتجاج جاری ہے اور وسیع پیمانے پر گرفتاریں کی جا رہی ہیں، پی ٹی آئی کے سیکر ٹری جنل کی جانب سے علی زیدی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی گئی ہے،حالات مزید خرابی کی طرف گامزن ہیں۔
