اہم خبریں

احتجاجی مظاہرین مشتعل لیاقت باغ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈ ی ( اے بی این نیوز   )احتجاجی مظاہرین مشتعل لیاقت باغ میدان جنگ بن گیا،مظاہرین نے پولیس کو چاروں اطراف سے گھیر لیا،مظاہرین کی تعداد میں تیزی سےاضافہ،مظا ہرین کا فیض آباد کی طرف جانے کا فیصلہ،پولیس ملازمین نے گلیوں میں گھس کر پتھروں سے جان بچائی،میٹرو بس سروس بھی معطل،پولیس غائب مظاہرین لیاقت باغ باہر پہنچ گئے،لیاقت باغ کے اطراف سے شہری مظاہرین کہ مدد کو پہنچ آئے،پانی کی بوتلیں اور کپڑے ہاتھوں میں آٹھا مظاہرین کی مدد کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں