اہم خبریں

وفاقی وزیرمفتی عبدالشکور کی وفات کے بعد این اے 51 کی نشست خالی قرار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی حادثے میں وفات کے بعد این اے 51 کی نشست خالی قرار دے دی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نوٹیفکیشن کے بعد این اے 51 کی نشست خالی قرار پائی، الیکشن کمیشن کا وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن نہ کرانے کا فیصلہ۔ قبل ازیں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور 16 اپریل کو اسلام آباد میں کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے

متعلقہ خبریں