اہم خبریں

پنجاب ،پولیس مقابلوں میں اضافہ،مزید دو ڈاکو مارے گئے

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک) پنجاب ،پولیس مقابلوں میں اضافہ،مزید دو ڈاکو مارے گئے ۔جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں بڑھ گئیں پولیس بھی ایکشن میں آگئیں۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں پیر دی ہٹی روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو مارے گئے جبکہ ان کے 3 ساتھی فرار ہوگئے۔پولیس نے کہا کہ ڈاکو گھر سے ڈکیتی کے بعد فرار ہوئے تھے کہ پولیس سے سامنا ہونے پر فائرنگ کی جبکہ 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں