اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،49 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،49 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج نجی کارروائی کا دن ہے ، اراکین نجی بل،تحاریک اور قرار دادیں پیش کریں گے جو کہ ایجنڈے کا حصہ بنائی گئی ہیں ، اجلاس میں مجلس شوریٰ اور پارلیمنٹ کی توہین کا بل پیش کیا جائے گا ، پی آئی اے کرایوں میں اضافے اور چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ سے زبردستی استعفیٰ کی خبروں پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایوان میں پیش کیا جائیگا ۔

متعلقہ خبریں