اہم خبریں

عمران نیازی کوانٹیلی جنس ایجنسی کے افسران پر الزامات لگانے کی اجازت نہیں دینگے،وزیراعظم

لندن (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ عمران نیازی کا معمولی سیاسی فائدے کی خاطر پاک فوج اور انٹیلی جنس ایجنسی کو معمول کے مطابق بدنام کرنا اور دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے۔اتوارکو سوشل میڈیا پرجاری ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ جنرل فیصل نصیر اور ہماری انٹیلی جنس ایجنسی کے افسران کے خلاف بغیر کسی ثبوت کے الزامات لگانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں