راولپنڈی( اے بی این نیوز )راوت کے قریب نوجوان تاریخی ورثے سٹوپا کے اندر گر گیا سٹوپا کے اندر گرنے سے لڑکا پھنس گیا، جسے بخفاظت ریسکیو کر لیا گیا،سٹوپا کے اندر گرنے سے لڑکےکیکمر کی ہڈی ٹوٹ گئی لڑکے کو سٹوپا سے باسکٹ سٹریچر کے ساتھ نیچے اتارا گیا،لڑکے کو سٹوپا سے بخفاظت اتارنے پر موقعہ پر موجود لوگوں کا ریسکیو کو خراج تحسین، ریسکیو زندہ باد کے نعرے لگائے۔