اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد تحر یک انصا ف کی ریلی کے دوران کارکنو ں کی جانب سے دفعہ 144 کی خلاف وزری،، پولیس نے پی ٹی آئی کے 45 گرفتار کا رکنو ں کو سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کر دیا،ڈیوٹی جج احتشام عالم نے گرفتا ر کا رکنو ں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، اسد عمر، راجہ خرم نواز سمیت
180کارکن مقدمہ میں نامزد۔