اہم خبریں

قانون کی حکمرانی تک پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں، عمران خان کا اے بی این نیوز کی ٹیوئٹر پر وائرل ویڈیو پر اہم بیان جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہماری پٹیشن پر اپنے فیصلے میں آئین کے آرٹیکل 15,16,17 اور 19 کے تحت پرامن ریلی کو بنیادی حق کے طور پر تسلیم کرنے کے باوجود اور آئین اور قانون کی حکمرانی کی حمایت میں ریلی ہونے کے باوجود، آئی سی ٹی پولیس نے ہماری خواتین اور مردوں کے خلاف تشدد کو ہوا دی۔ اب ہم عوامی حقوق کیلئے میدان میں اتر چکے ہیں۔موجودہ جنگل کے قانون میںبنانا ریاست تشکیل دی گئی ۔ اس لئے اپنے شہریوں سے اپیل کر رہا ہوں کہ جب تک ہم سب قانون کی حکمرانی کیلئے کھڑے نہیں ہوں گے، ایک خوشحال اور جمہوری پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا۔

متعلقہ خبریں