اہم خبریں

سکیورٹی فورسز کی پنجاب بھر میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد گرفتار کرلئے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیموں کے متعددا رکان کوگرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہریوں میںسکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ، گیارہ دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں کالعدم تنظیم القائدہ ، داعش ، کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد شامل، سکیورٹی فورسز کے مطابق مہتاب طارق، گل اعظم، معاویہ ، عماد ،وارث ، جبار کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے دستی بم، ڈیٹونیٹر اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلئے ۔

متعلقہ خبریں