اہم خبریں

معروف اداکارہ ” زارا ترین “ نے فاران طاہر سے طلاق لے لی

کراچی (نیوزڈیسک)معروف اداکارہ ” زارا ترین “ اور ” فاران طاہر“ کے درمیان بالآخری لمبی جدائی ہوگئی ۔اداکارہ زارا ترین منفرد کرداروں کے باعث الگ شہرت رکھتی ہیں ، 2017 میں ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر کیساتھ شادی کی تاہم یہ شادی زیادہ دیر تک نہیں چل سکی ۔ فاران طاہر ہالی ووڈ کی معروف فلم ” آئرن مین“ سمیت کئی بڑی فلموں میں جوہر دکھا چکے ہیں دوونوں کے درمیان چھوٹے چھوٹے اخلافات طول پکڑ گئے۔دونوں مختلف رائے رکھتے تھے اور دوریاں بڑھتی چلی گئیں جو کہ اب طلاق پر جا کر منتج ہوئیں

متعلقہ خبریں