مدینہ منورہ (نیوزڈیسک) ماہِ رمضان میں مسجد نبویﷺمیں موجود پاکستانی بابا جی قادر بخش مری کی سوشل میڈیا پر ویڈیو اورتصاویر وائرل ہونے کے بعد سعودی عرب حکومت نے ایک بار پھر قادر بخش مری کو حجاز مقدس دعوت پر بلا لیا۔ بلوچستان کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے بابا جی قادر بخش مری اپنے بیٹے علی خان کےہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
