اہم خبریں

پاک ، چین ، افغان وزرائے خارجہ مذاکرات آج ہونگے ، تیاریاں مکمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چینی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کے بعد گزشتہ روز پاکستان پہنچ گئےجبکہ افغان وزیر خارجہ بھی بھارت سے براہ راست اسلام آباد پہنچ گئے، دوسری جانب نائب افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی کل سے اسلام آباد میں موجود ہیں، ذرائع کے مطابق پاک چین افغان وزرا خارجہ سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگےگزشتہ روز افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیر تجارت نوید قمر سے ملاقات بھی کی۔واضح رہے کہ پاک ، چین ، افغان وزرائے خارجہ سہ فریقی مذاکرات میں تجارت سمیت اہم معاملات زیر غور آئیں گے

متعلقہ خبریں