اہم خبریں

ملک کی سیاسی بحران کا شکار ، پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کی سیاسی بحران کا شکار ، پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج سینیٹ اجلاس سے قبل ہو گا، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں پی ٹی آئی اور اس کے اتحادی سینیٹرز شریک ہوں گے اجلاس میں ہونے والے سینیٹ اجلاس سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں