اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 60 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 4 ارب 45 کروڑ 72 لاکھ ڈالر رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر صرف 10 ارب 4 کروڑ ڈالر رہ گئے جن میں کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے ذخائر ہیں ۔زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ ایک ہفتے میں 60 لاکھ ڈالر کی ذخائر میں کمی ہوئی ہے۔اس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر4 ارب 45 کروڑ 72 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں ۔
