اسلام آباد (اے بی این نیوز )چینی وزیرخارجہ کل دوروزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے،ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسلام آبادمیں پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ سربراہی میں چوتھے دوطرفہ تزویراتی مذاکرات ہوں گے،،،تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات ،علاقائی اورعالمی امورپرتبادلہ خیال ہوگا۔
