کراچی ( اے بی این نیوز )سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کاکیس،تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر سماعت 28مئی تک ملتوی،سراج درانی کاگھر سب جیل قرار دیاگیاہے،،جیل سپر نٹنڈنٹ کا سندھ ہائیکورٹ میں بیان،سراج درانی کے وکیل نے کہا ہم کیس چلانا چاہتے ہیں ضمانت پرفیصلہ کیاجائے، ضمانت لے کر کیاکرناہے،سراج درانی ویسے ہی گھر پرہیں،عدالت کے ریمارکس۔
